Advertisement

پاک افغان سرحد کی بندش، آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ خوجک آج دوسرے روز بھی بند

 پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ خوجک آج دوسرے روز بھی بند ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہ کی بندش لے باعث مسافر اور ٹرانسپورٹ پھنس چکے ہیں جبکہ  تجارتی ٹرک پھنسنے سے چمن میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا بھی خدشہ ہے۔

صادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ شاہراہ کو اسوقت تک بند رکھا جائے گا جب تک باب دوستی نہیں کھلتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version