قصور: کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل

قصورمیں تھانہ بی ڈویژن کے علاقے بستی احمد خان درویش میں کبوتر بازی سے منع کرنے پر تین بچوں کا باپ قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان نے ڈنڈوں سے خالد کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لیتے ہوئے متاثرہ شخص جان کی بازی ہار گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے۔
واضح رہے کہ تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں کبوتر بازی کی وجہ سے پہلے بھی جھگڑے ہو چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

