Advertisement

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کاکوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  اور مایہ ناز بیٹسمین رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان  رکی پونٹنگ کئی مواقع پر آسٹریلوی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ بنے ہیں اور سردست آئی پی ایل فرنچائز دہلی کےپیٹلز کو بھی اپنے تجربے سے مستفید کررہے ہیں۔ اسی وجہ سے بھارتی بورڈ نے انہیں کوچنگ کی پیشکش کی تھی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پونٹنگ کے انکار کے بعد راہول ڈریوڈ سے رجوع کیا، ڈریوڈ نومبر میں بھارتی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version