Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے

کورونا

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 1 ہزار 453 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران51 ہزار343 کوروناٹیسٹ کیےگئے۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.82 فیصد ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے 20، پنجاب میں کورونا وائرس سے 39 ، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے2 ، آزاد کشمیر میں کورونا سے 1جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28012 ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7471، بلوچستان میں 349، خیبرپختونخوا میں 5613 ، آزاد کشمیر میں 739 ،اسلام آباد میں 930 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12724 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version