Advertisement

پی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ تکنیکی وجوہات پر پریس کانفرنس نہیں ہورہی کسی اور دن ری شیڈول کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس رکھی گئی تھی جبکہ اتوار کو حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس کی تھی۔

پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کیمپ کی میڈیا ایڈوائزری جاری کر رکھی ہے، میڈیا ایڈوائزری میں کھلاڑیوں اور اسپورٹس اسٹاف کی ورچوئل پریس کانفرنس رکھی گئیں۔

محمد رضوان اور حسن علی نے اب تک ورچوئل پریس کانفرنس کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version