Advertisement

تیز رفتار کاراور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

ملتان ہیڈ محمد والا کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان  تصادم کا واقع پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل نے دو سالہ جنگ میں نابلس کے کتنے علاقے پر قبضہ کیا؟ ہوشربا انکشاف
عالمی صحت پر بحران کے سائے، ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ نصف کر دی
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version