شیخوپورہ، زرعی فارم کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں کی فائرنگ

شیخوپورہ میں زرعی فارم کے قریب پولیس وین پر ڈاکوؤں نے فائر نگ کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ ڈاکو اپنے گرفتار ساتھی ڈاکو کو چھڑوا کر فرار ہو گئےاور اسی دوران پولیس اور ڈاکوؤں میں کراس فائرنگ شروع ہو گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو آصف کو ریکوری کے لیے لے کر گئے تھے۔
ملزمان کےتعاقب پر پولیس کو ملزم شدید زخمی حالت میں نیشنل ماڈل سکول کے قریب سے ملا،ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شدید زخمی ہونے کی وجہ سے راستے میں ہی دم توڑ گیا،ملزم آصف درجنوں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ اور مطلوب تھا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

