Advertisement

نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز وائرل ہوگئیں

بھارت کے بعد اب پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی۔

پاکستان نے سیکیورٹی کا جواز بنا کر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو کرارا جواب دے دیا۔

نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد سلسلہ یہاں ختم نہیں ہوا بلکہ اب سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے اور صارفین کے دلچسپ و تنقیدی تبصروں سے پورا سوشل میڈیا گونج اٹھا ہے۔

آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد اسٹیڈیم میں شائققین کے سیکیورٹی کے نعروں کی ویڈیو وائرل۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کیا جارہا ہے، ڈیوڈ ایلس نامی ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ ویلڈن پاکستان، سکیورٹی کا مسئلہ کامیابی سے حل کرلیا۔

Advertisement

معین نامی صارف نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ کیا اب محفوظ محسوس کر رہے ہو۔

حماد نامی صارف نے شعیب ملک اور آصف علی تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اس بار کتنے تھے، اس بار بھی 2 تھے۔

Advertisement

ایک اور صارف تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا ‘ یہ پرفیکٹ ہے’۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد اب پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے مواقع اور سنہرے ہوگئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version