Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 65 ہزار700 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 65 ہزار700 کیوسک اوراخراج 65 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 14 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 99 ہزار100 کیوسک اور اخراج 89 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 13 ہزار300 کیوسک اور اخراج 13 ہزار300 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 33000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 34 لاکھ 17 ہزارایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 98 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 74 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پنجاب اسمبلی میں طلباء کے موبائل فون پر پابندی کی قرارداد منظور
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
معرکہ حق میں 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے، عالمی ماہر کا انکشاف، ٹیل نمبرز بھی بتا دیے
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version