پاکستان کی ہردلعزیز شخصیت عمر شریف کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا ہے، اسد قیصر

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہردلعزیز شخصیت عمر شریف کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کی ہردلعزیز شخصیت عمر شریف کے انتقال کا سن کر دلی صدمہ ہوا ہے، وہ پاکستان کا قیمتی اثاثہ تھے اور ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مزید لکھا ہے کہ ہم انکے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
Advertisementاِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پاکستان کی ہردلعزیز شخصیت عمر شریف صاحب کےانتقال کاسُن کر دلی صدمہ ہواہے۔وہ پاکستان کاقیمتی اثاثہ تھےاور ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔انکےاہلِ خانہ کےغم میں برابر کےشریک ہیں۔اللہ انہیں صبرجمیل عطاکریں اور مرحوم کےدرجات بلند فرمائے۔ pic.twitter.com/PSNccP32MS— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) October 2, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

