Advertisement

بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پنجاب کے بوائز اور گرلز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز

 15سے 17 اکتوبر تک ہونیوالے بین الصوبائی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پنجاب کے بوائز اور گرلز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز  منعقد ہوئے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں پنجاب کے9 ڈویژنز سے 80سے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا، بوائز انڈر17 کیلئے7 اور گرلزانڈر16 کیلئے 7کھلاڑیوں کو کیمپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔

انڈر17بوائز میں سعودعامر، ابراہیم رشید، زین باجوہ، سانول شفیق، عبداللہ طاہر،عثمان حبیب اور عمار جنجوعہ کو  کیمپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔

انڈر16گرلز میں طیبہ شفیق، عائشہ شفیق،ایمن فاطمہ، کاشمین ندیم، عیشا جاوید،کنزہ اور عائشہ نور کو کیمپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے، سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے ٹرائلز لئے۔

 اس موقع پر ڈائریکٹرا سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹررئیس الرحمان، بیڈمنٹن کوچز ساجد حسین، زرینہ وقار بھی موجود تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version