Advertisement

بلاول بھٹو زرداری آج رات دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات 9 بجے دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری  مارات ایئرلاین کی پرواز ای کے 602 سے کراچی پہنچیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہوگی۔

 بلاول بھٹو زرداری کے ایئرپورٹ سے  سیدھا  باغ جناح جلسہ گاہ کے دورے کا بھی امکان ہے اسکے علاوہ بلاول بھٹو زرداری کو جلسہ گاہ کے انتظامات سے متعلق   پارٹی رہنما آگاہی بھی دینگے ۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل کراچی جلسے سے اہم خطاب کرینگے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version