Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 607 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں20، بینظیر بھٹواستپال میں 15 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 7 مریض داخل ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق
کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ؛ پاک بحرین دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version