Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں عید میلادالنبی تقریب کا اہتمام

احتیاط

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس کے بینکوئیٹ ہال میں عید میلادالنبی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میلاد میں ملک کے ممتاز نعت خواں صدیق اسماعیل، عمران شیخ عطاری، غلام شبیر یوسفی، حسن شبیر یوسفی، حسن بن خورشید، محمد کامران قادری اور ریحان قادری نعتیں پڑھیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عید میلادالنبی کا انتظام وزیراعلیٰ کے مشیر برائے مذہبی امور فیاض بٹ نے کیا ہے جبکہ پروگرام کی میزبانی سید سلمان گل کررہے ہیں۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا جبکہ خوبصورت تلاوت اور نعت خوانوں نے خاص سماں باندھ دیا تھا۔

 واضح رہے کہ میلاد میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، صوبائی اسمبلی ارکان، علماء دین، مذہبی اسکالرز، وائیس چانسلرز، چیف سیکریٹری، آئی پولیس، صوبائی سیکریٹریز اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version