Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

کورونا

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 86 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں کےدوران53 ہزار590 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح2.02 فیصد ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28228 ہو گئی اور مجموعی کیسز12 لاکھ 62 ہزار 771 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 39953 ہے۔

Advertisement
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1415 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ 94 ہزار 590 ہو گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قطر پر اسرائیلی حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے، دوحہ سمٹ میں وزیراعظم کا دوٹوک مؤقف
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version