Advertisement

پاک بھارت ٹاکرا،وفاقی وزیر اطلاعات کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پوری قوم کھلاڑیوں کے پیچھے کھڑی ہے، تمام سپراسٹارز کے پاس آج اچھا موقع ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version