Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کا نرسری وارڈ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے واقعے کا نوٹس

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ڈی ایچ کیو کے نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیکرٹری صحت اور کمشنر  سرگودھا ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور  بچوں کے جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انکوائری میں غفلت کے ذمے داروں کا تعین کرکے کارروائی کی جائے۔

ان کا کہنا تھاکہ آکسیجن کی کمی کے باعث بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ افسوس ناک ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کی جانب سے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت  بھی کی گئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version