سکھن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

سکھن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں گرفتارمنشیات فروش سمیت ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی ہے۔
گرفتار ملزمان سکھن اور اطراف کے علاقوں میں نشے کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے تھے
ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان پیشہ ور منشیات فروش ہیں اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔
گرفتار ملزمان سے رابطے میں آنے والے افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جا رہا ہے، مزید پوچھ گچھ کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement