ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ڈپٹی کمشنر کا روایتی حریفوں کا میچ براہ راست بڑی اسکرین پر دکھانے کا حکم

ملتان میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے روایتی حریفوں کا میچ براہ راست بڑی اسکرین پر دکھانے کا حکم دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باسکٹ بال کورٹ میں پاک بھارت میچ دکھانے کے لیے انتظامات شروع کر دیےگئے ہیں جبکہ سپورٹس گراؤنڈ سے ملحقہ کورٹ میں بھی پاک بھارت میچ کے لیے بڑی سکرین لگائی جائے گی۔
واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر نے سکیورٹی اور پارکنگ کے بہترین انتظامات کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں ایڈیشن میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 24 اکتوبر کو کھیلے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

