Advertisement

فیصل آباد بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا

طلباء

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ امتحانات میں 90 ہزار 7 سو 76 طلباء نے شرکت کی جبکہ 90 ہزار ایک سو بانوے طلباء کامیاب قرار پائے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کامیابی کا تناسب 99اعشاریہ 36 فیصد رہا ۔

واضح رہے علیمی بورڈ ملتان نے کورونا وائرس کی جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق نتیجے کا اعلان کیا گیا ہے ، گیارہویں جماعت میں پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کی کامیابی کا تناسب 99.41 فیصد رہا ہے۔

Advertisement
امتحان میں 68179 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، 67780 کامیاب قرار پائے، جبکہ امتحان میں غیر حاضر طلبہ و طالبات کو فیل کردیا گیا۔
ملتان کے امیدوار ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ لکھ ﮐﺮ 800293 پہ سینڈ کر سکتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version