Advertisement

بختاور بھٹو کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن اور آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے ننھے ہاں مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بختاور بھٹو نے باقاعدہ طور پر اپنے بیٹے کی پیدائش کااعلان کیا ہے۔

Advertisement

بختاور بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے بیٹے کی ولادت کی تصدیق کی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بہت خوش ہیں۔

بختاور نے ٹوئٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

بعدازاں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی اپنے ٹوئٹ پیغام کے ذریعے  بتایا ہے کہ میں اب اآفیشلی ماموں بن گیا ہوں۔

علاوہ ازیں آصفہ بھٹو نے بھی اپنے خالہ بننے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی اللہ کا بہت شکر بھی ادا کیا ہے۔

خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری سے منگنی نومبر 2020 میں ہوئی تھی جبکہ دونوں کا نکاح اور رخصتی 29 جنوری 2021 کو ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version