Advertisement

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئین شپ 15 سے 20اکتوبر تک ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق  ڈی جی ا سپورٹس پنجاب  کا کہنا ہے کہ چیمپئین شپ میں تمام صوبوں اور اداروں کی14 ٹیمیں حصہ لیں گی،عدنان ارشد اولکھ پنجاب کی 2ٹیمیں چیمپئین شپ میں حصہ لیں گی۔

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب  کی ٹیموں کا ٹرائلز کے بعد کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب ہوچکا ہے۔

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کی ٹیموں کو تربیتی کیمپ میں بھرپور تربیت بھی دی گئی ہے، چیمپئین شپ کے انعقادسے ہاکی کو فروغ ملے گا، ہاکی کا نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔

 ڈی جی اسپورٹس پنجاب کا مید کہنا تھا کہ  چیمپئین شپ کے لئے بہترین انتظامات کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version