کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد

کراچی میں کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے ائیرپورٹ کے قریب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کورئیر کمپنی کے 3 ٹرک تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔
کسٹم حکام کا یہ دعوٰی ہے کہ تحویل میں لیے گئے ٹرکوں میں کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ فونز، میموری کارڑز اور دیگر ایسسریز شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ٹرکوں کو سیل کرکے کسٹمز وئیر ہاؤس ٹیپوسلطان روڈ پر منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement