Advertisement

آنسوؤں سے رونا صحت کیلئے کیسا ہے؟ ماہرین نے بتادیا

ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونا دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ آنسوؤں سے رونا چاہئیے کیونکہ اس کے نتیجے میں ذہنی تناؤ سے بھی نجات ملتی ہے۔

جاپان کی ایک تحقیق سے پتی چلا ہے کہ بالغ اور نا بالغ افراد کے لئے ہفتے میں کم از کم ایک بار کھُل کر آنسوؤں سے رونا مفید ہے۔

اس کے نتیجے میں طالبِ علموں اور سخت ذہنی محنت کرنے والے افراد میں پائے جانے والے ذہنی اور اعصابی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔

ماہرین کی جانب سے ہنسنے، آرام کرنے اور کافی کا ایک کپ پینے سے بہتر اور زیادہ مؤثر رونے کو قرار دیا گیا ہے جبکہ رونے کے دوران آنکھوں سے آنسوؤں کا بہنا ضروری ہے۔

Advertisement

ماہرین برائے ذہنی امراض کا کہنا ہے کہ رونے کے لئے جذباتی فلموں کا سہارا لیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version