Advertisement

پی آئی اے نے یو اے ای کے ایک اور شہر کے لیے پروازیں شروع کردیں

پرواز میں نشے

قومی ایئرلائن نے یو اے ای کے شہرفجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے یو اے ای کے شہر فجیرہ کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے جبکہ افتتاحی پرواز پی کے 243 آج صبح لاہور سے فجیرہ روانہ ہوگئی ہے۔
سی ای او ایرمارشل ارشد ملک نے اس حوالے سے کہا ہے کہ پہلی پرواز سے296 مسافر فجیرہ پہنچیں گے جبکہ اسلام آباد اور پشاور سے ہفتہ وار تین پروازیں روانہ ہوں گی۔
ایرمارشل ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے پہلی ائیرلائن ہے جس نے فجیرہ کے لئے فضائی سروس کا آغاز کیا ہے۔
سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک نےمزید کہا کہ قومی ائیرلائن فجیرہ کے لئے اپنے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کر رہی ہے۔

Advertisement
واضح رہے کہ پی آئی اے حکام نے مسافروں کو لاہور ائیر پورٹ پر پہلی پرواز کے مسافروں کو الوداع کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version