Advertisement

سمندر میں پھنسی کشتیوں کو نکالنے کیلئے پاکستان کوسٹ گارڈ کا آپریشن

آئی ایس پی آر

پاکستان کوسٹ گارڈ نے سمندر میں پھنسی کشتیوں، لانچوں کو نکالنے کے لیے کامیاب آپریشن کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے تیز ہوا، بارش، طوفان سے متاثر ہوئے، گوادر کے اولڈ ٹائون میں اربن فکسنگ کی صورتحال بنی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق سیلابی پانی سے مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا فوج کے دستوں نے فوری طور پر سول انتظامیہ کی مدد میں ریلیف اور ریسکیو کا کام شروع کیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نے پانی نکالنے کی کوششوں کے ساتھ پانی میں پھنسے عوام کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ جیونی سمیت چھوٹی جیٹیز پر فوجی دستوں نے مقامی آبادی کو اپنی کشتیاں محفوظ مقامات تک پہنچانے میں  بھی مدد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version