Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 37 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 37 ہزار کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے۔
تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 12 ہزار300 کیوسک اور اخراج 20 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار کیوسک اور اخراج 44 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 12 ہزار200 کیوسک اوراخراج 5 ہزار کیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 5 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 700 کیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 38 لاکھ 33000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 31 لاکھ 53000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 74 ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 70 لاکھ 60000 ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
پہلا ون ڈے؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کو 264 رنز کا ہدف
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version