Advertisement

اوکاڑہ: پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا گیا

سوتیلی ماں اور بہنوں کے قتل کا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار

اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران  موٹر سائیکل چور گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان مکی شناخت علی حیدر عرف مقصودی، عامر سہیل اور اسد منیر کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ یہ ریکارڈ یافتہ ڈاکو لاہور پتوکی اوکاڑہ سمیت کئی شہروں سنگین واردات کرتے تھے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 10 عدد موٹر سائیکلز اور مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان  نے دوران تفتیش کئی شہروں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کو اعتراف کیا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کے ڈی ایس پی مہر یوسف کا کہنا ہے کہ اوکاڑہ میں گرفتار ملزمان نیو موٹر سائیکل چوری کے بعد 8 سے 10 ہزار میں فروخت کرتے تھے۔

پولیس کے ڈی ایس پی مہر یوسف نے مزید کہا ہے کہ گرفتار ملزمان سے مزید موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد کرنے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version