Advertisement

قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں کا دبئی میں ٹریننگ سیشن

قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں نے دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ نے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی ، حیدر علی اور عثمان قادر نے بھی سیشن میں شرکت کی ۔

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آج آرام کیا۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 قومی اسکواڈ کل شام 6 سے 9 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے دو میچوں میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی ۔

29 اکتوبر کو پاکستان ٹیم  افغانستان سے ٹکرائے گی۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version