Advertisement

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2429ہوگئی، محکمہ صحت

ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2429ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اب تک ڈینگی کے باعث جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 92شہری میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 38نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد مجموعی طور پر دیہی علاقوں میں ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 1479 ہوگئی ہے۔
جبکہ شہری علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے54نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی طور پر شہری علاقوں میں ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 950 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
پہلا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 180 رنز بنا لیے
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version