سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ناقص دودھ فروخت کرنے والی دکانیں سیل

کوٹری میں سندھ فوڈ اتھارٹی ریجنل ٹیم کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ناقص دودھ اور کھلا آئل فروخت کرنے والے دو دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔
کارروائی کے دوران دوکانداروں کو وارننگ دیکر چھوڑ بھی دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کارروائی سندھ فوڈ اتھارٹی حیدرآباد ریجن ٹیم کے فوڈ انسپکٹر عظمی مصعود اور جہانگیر چنہ نے کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement