Advertisement

پاکستان  اسپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام  اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے تمام  اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجرا تک انتخابات سے روک دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ا سپورٹس پالیسی کے اجرا تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔

Advertisement

خط میں مزید کہا گیا کہ تمام فیڈریشنز کے انتخابات اسپورٹس پالیسی میں درج طریقہ کار کے مطابق ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، پاکستان کا سخت مؤقف برقرار
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version