Advertisement

قطر کے سفیر کی علی زیدی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

علی زیدی

علی زیدی

پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی کی وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات اسلام آباد میں وفاقی وزیر کے دفتر میں ہوئی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر علی زیدی نے خطے کے لیے خاص طور پر میری ٹائم سیکٹر میں اپنے وژن سے آ گاہ کیا۔

 قطری سفیر نے پاکستان کے سمندری شعبے میں گہری دلچسپی ظاہر کی جبکہ قطری سفیر نے وفاقی وزیر کو قطر کے دورے کی  بھی دعوت دی۔

ملاقات میں وفاقی وزیر علی زیدی نے دعوت قبول کرتے ہوئے مستقبل میں بھی قریبی رابطہ قائم رکھنے پر اتفاق کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version