Advertisement

وزارت خزانہ نے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں

وزارت خزانہ کی جانب سے مجموعی قرضوں کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا حجم 253ارب ڈالر ہے جبکہ پاکستان کے مجموعی غیر ملکی قرضے 86ارب ڈالر ہیں۔

وزارت خزانہ نےمزید بتایا کہ پاکستان کے مجموعی مقامی قرضے 167ارب ڈالر ہیں، کل قرضوں میں غیر ملکی قرضوں کاحجم 34 فیصد ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق تمام قرضوں کا تخمینہ 157.3 رہپے فی ڈالر کے تناسب سے ہے، کل غیر ملکی قرضے جی ڈی پی کے 74.9فیصد کے مساوی ہیں۔

اسکے علاوہ کل قرضوں میں مقامی قرضوں کاحجم 66 فیصد ہے ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے 7.38ارب ڈالر کے قرضے لیےہیں۔

Advertisement

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیرس کلب کے 10.72 ارب ڈالر اور ملٹی لیٹرل کے 33.83ارب ڈالر کے قرضے ہیں۔

واضح رہے کہ ایشائی ترقیاتی بنک کے قرضوں کا حجم13.42 ارب ڈالر ہے جبکہ ورلڈ بینک سے حاصل کردہ قرضوں کا حجم18.13 ارب ڈالر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version