رینجرز ہیڈ کوائٹرز میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس

رینجرز ہیڈکوارٹرز میں ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کی مناسبت سے اجلاس ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس کے دوران سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، 12 ربیع الاول کے دوران محافل ، جلوسوں اور حساس تنصیبات کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا ۔
اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی پابندی کو یقینی بنایا جائے مذہبی منافرت اور شدت پسندی پھیلانے والے عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے۔
اجلاس میں ایڈیشنل ائی جی کراچی ، جوائنٹ ڈی جی آئی بی ، ڈی آئی جیز ، اسپیشل برانچ و حساس اداروں کے افسران نے شرکت کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement