نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں کراچی پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں1 کلو 500 گرام ہیروئین اور3000 روپے نقد برآمد کرلی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کے مطابق ملزم اس سے پہلے بھی منشیات کے کیس میں متعدد بار جیل جا چکا ہے، گرفتار ملزم عبید الرشید کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش حکام کے حوالے کردیا گیا۔
واضح رہے کہ ملزم کے خلاف کارروائی ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ نے کی ہے جبکہ دوران انٹیروگیشن ملزم نے مزید انکشافات کیے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

