ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکا کے باؤلر کے نام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکا کے باؤلر حسارنگا ڈی سلوا نے اپنے نام کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلر حسارنگا ڈی سلوا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی پہلی ہیٹ ٹرک کی۔
حسارنگا ڈی سلوا کی ہیٹ ٹرک کے شکار بننے والوں میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما،ایڈن مرکرم اور ڈیون پریٹورئیس شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

