Advertisement

پی ڈی ایم کے تحت کل احتجاج کیا جائے گا

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے تحت اسلام آباد میں کل احتجاج کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے تحت اسلام آباد میں کل احتجاج کیا جائے گا جبکہ پی ڈی ایم احتجاج کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کی ضلعی قیادت کا اجلاس شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جے یو آئی امیر اسلام آباد مولانا عبد المجید ہزاروی اجلاس کی صدارت کریں گئے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی اجلاس میں شریک کریں گئے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کے کل ہونے والے احتجاج کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Advertisement

واضح رہے اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے نمائندے بھی شریک کریں گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
Next Article
Exit mobile version