Advertisement

فضاؤں میں بھی سفر کرنے والے مسافر پاک بھارت میچ سے باخبر رہیں گے، ترجمان پی آئی اے

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) نے کہا ہے کہ فضاؤں میں بھی سفر کرنے والے مسافر پاک بھارت میچ سے باخبر رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے تمام پروازوں پر اپنے مسافروں کو میچ سے باخبر رکھنے کیلئے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

 ترجمان پی آئی اے  کا کہنا ہے کہ اندرون و بیرون ملک جانیوالی تمام پروازوں پر کپتان پاک بھارت سنسنی خیز میچ میں مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھیں گے۔

ترجمان پی آئی اے  کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے کی لانگ روٹ پر جانیوالی پروازوں پر کپتان مسافروں کو سیٹلائٹ کمیونکیشن نظام کی وساطت سے اسکور بتانے رہیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیم آج شام 7 بجے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version