کراچی میں نوسرباز خواتین کا گروہ سرگرم

کراچی کے علاقے طارق روڈ پر نوسرباز خواتین کا گروہ سرگرم ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برقعہ پہنے خواتین نے ہاتھ کی صفائی دیکھاتے ہوئے خاتون کا قیمتی موبائل فون اٹھایا لیا جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
فوٹیج میں برقعہ پہنی خواتین کو دوکان کی بینچ پر پڑے پرس اور فون کو باآسانی چوری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ 3 روز گزرجانے کے بعد بھی پولیس واردات میں ملوث ملزمہ کی تلاش میں تاحال ناکام ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement