Advertisement

قومی اسکواڈ آج شام لاہور میں رپورٹ کرے گا

آئی سی سی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ آج شام 7 بجے تک لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ میں شامل تمام ارکان اور ان کے اہلِ خانہ کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گئی اور اسکے بعد آرائیول ٹیسٹنگ کرواتے ہی بائیو سیکیور کے تمام شرکاء ایک روز کے لیے آئسولیشن میں چلے جائیں گے۔

ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر ہی قومی اسکواڈ 10 اکتوبر سے لاہور میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے روز قومی اسکواڈ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جم سیشن کرے گا جبکہ دوسرے اور تیسرے روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں نیٹ سیشنز ہوں گے۔

Advertisement

13 اکتوبر کو ایک روز آرام کرنے کے بعد قومی اسکواڈ 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینیریو میچ کھیلے گا۔

ان نیٹ سیشنز کے اوقات کار اور میڈیا سیشنز کی مکمل تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

واضح رہےکہ قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے احتجاج اور یو اے ای سے میچ پر بھارتی میڈیا آئی سی سی پر برس پڑا
آئی سی سی کا دہرا معیار ، 2008 میں بھارتی ٹیم کے احتجاج پر امپائراسٹیوبکنر کوہٹادیا گیا تھا
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
مصافحے کے بعد نیا انکار؛ سوریا کمار کا ایشیاکپ کی ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version