اسلام آباد پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ نون پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں چوری کی وارداتو ں میں ملوث گروہ کے تین ارکان گرفتار کرکے لا کھوں روپے مالیت کا مال برآمد کرلیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان میں خاور حسین،محمد آصف اور جمیل شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

