Advertisement

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کےوارجاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 1948 ہوگئی

ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تاحال جاری ہیں۔

محکمہ صحت کےجاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1948 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 147شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں۔

 دیہی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 88نئے ڈینگی کیسسز سامنے آئے ہیں جبکہ شہری علاقوں میں 59 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوانے والے افراد کی تعداد  6 ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version