Advertisement

قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی، ترجمان مشیر خزانہ

پیٹرول

پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کا انتہائی اہم بیان آگیا

ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل کر ایل این جی ٹرمینل لگائے گی، جبکہ قطر پیٹرولیم کی سرمایہ کاری کا حجم تقریباً 50 کروڑ ڈالر ہوگا۔

ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ کافی عرصے کے بعد پاکستان میں کوئی توانائی منصوبہ خودمختار گارنٹی کے بعد ہوگا۔

ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اس طرح کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری درکار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version