چترال میں نیشنل فری اسٹائل پولو چمپئین شپ کا آغاز

اپرچترال میں نیشنل فری اسٹائل پولو چمپئین شپ کا آغاز ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقابلوں میں ملک بھر سے 40 ٹیمیں شامل ہیں۔
ڈی سی اپر چترال کا کہنا ہے کہ پولو کھیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں، پولو کے پہلے میچز چترال اور گلگت کی ٹیموں کے درمیان ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ پولو کے مقابلے 25 اکتوبر تک جاری رہیں گے جبکہ فری اسٹائل پولو کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

