Advertisement

عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے ہرنائی زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ زلزلے میں جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ہم مصیبت کی اس گھڑی میں بلوچی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

 واضح رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت اور کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے سے 21  افراد جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version