Advertisement

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشل اسکواش چیمپئین شپ

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکوش چیمپئین شپ  11 اکتوبر پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق   پاکستان  اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ونگ کمانڈر ارمغان عزیز  نےبتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ  کووڈ کے باوجود انٹرنیشل اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہے ہیں،مینز ایونٹ میں 14 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جبکہ ویمز ایونٹ میں 8 غیر ملکی پلیئرز شرکت کر رہی ہیں۔

مغان عزیز کا کہنا تھا کہ  نجی شعبہ آگے آ کر سکواش کی کھیل کو اسپورٹ کرے۔

پاکستان  اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ونگ کمانڈر ارمغان عزیز   کا مزید کہنا تھا کہ ایونٹ 15 اکتوبر تک جاری رہے گا اور ایونٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version