Advertisement

عمر شریف کے بیٹے جواد شریف کا انتہائی اہم بیان سامنے آگیا

عمر شریف

عمر شریف کے بیٹے جواد شریف نے بتایا ہے کہ میرے والد صاحب کی میت بدھ کی صبح پاکستان پینچ جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ہء دوپیر تین بجے عمر شریف پارک میں نماز جنقزہ ادا کی جائے گی۔

عمر شریف کے بیٹے نے کہا کہ میری اپنے والد صاحب کے مداحوں سے اپیل ہے کے وہ نماز جنازہ میں شرکت کریں۔

بدھ کی صبح عمر شریف کی میت پاکستان پہنچ جائے گی اور دوپہر 3 بجے نماز جنازہ عمر شریف پارک کلفٹن میں عبدللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میںادا کر دی  جائے گی۔

جواد شریف نے بتایا کہ مولانا بشیر فاروقی عمر شریف کی نماز جنازی ہڑھائیں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ والد کی میت گلشن اقبال میں گھر میں لائی جائے گی۔

جواد شریف نے اپنے والد صاحب کی مغفرت کی دعا کی درخواست بھی کی۔

عمر شریف کے بیٹے جواد شریف  نے بتایا کہ حکومت سمیت تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے بہت مدد کی۔

انہوں نے بتایا کہ میرے والد کو پاکستان سے عشق تھا  اور میں ملک سے عشق ان کی آنکھوں میں دیکھتا تھا ۔

  عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی نیور مبرگ میں ادا کر دی گئی تھی۔

فخر پاکستان  عمر شریف کی نماز جنازہ علامہ محمد اشرف قادری کی امامت میں ادا کی گئی تھی۔

Advertisement

نماز جنازہ میں مداحوں اور پاکستانی قونصلیٹ کے عملے نے شرکت کی تھی۔

واضح رہے کہ عمر شریف کا جسد خاکی کل پاکستان روانہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version