Advertisement

کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

اسپیشل ٹرینوں

کراچی اورکوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیرسے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس2 گھنٹے 50 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آنے والی کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے 10 منٹ لیٹ آرہی ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس1 گھنٹے10 منٹ لیٹ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے لاہور آکر پشاور جانے والی خیبر میل 1 گھنٹہ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد ملکوال جانے والی ملت ایکسپریس 1 گھنٹے 25 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ پاکپتن لاہور آنے والی فرید ایکسپریس 1 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہے جبکہ کراچی سے لاہورآکر راولپنڈی جانے والی تیز گام 1 گھنٹے 5 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisement
ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور آکر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس1 گھنٹے 10 منٹ تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے براستہ فیصل آباد لاہور آنے والی قراقرم 1 گھنٹہ لیٹ ہے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سے براستہ فیصل آباد راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس 45 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ سے لاہور آکر پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ کی تاخیر کا شکار ہے جبکہ کراچی سے لاہور آکر اسلام آباد جانے والی گرین لائن25 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version