ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی سم کا استعمال کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ میں ایف آئی اے سائبرکرائم کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی احمد فرنچائز پر کی گئی ہے ، کارروائی کے نتیجے میں غیرقانونی سم کا استعمال کرنے والے 5ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے 1600 سیلیکون انگوٹھے، نجی کمپنی کی سمیں،19سم ایکٹیو ڈیوائس، 5موبائل فونز اور 2لیپ ٹاپ بھی برآمدکرلیے گئے ہیں۔
گرفتار ملزمان کے خلاف سائبرکرائم ایکٹ 2010کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گرفتار ملزمان میں لیاقت، ممتاز،حمزہ ،عرفان اور قاسم شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

